About the author

2 Comments

  1. 1

    khanji741

    پدرسرانہ معاشرے کا راگ الاپنا بجائے خود متشدد ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ آپ نے یہ کیسے طے کر لیا کہ معاشرہ تشکیل نو کے بعد جہاں کھڑا ہے وہ مقام درست اور حرف آخر ہے۔؟
    رہی بات کونسل میں ماہرین کی عدم موجودگی اور سیاسی وابستگی وغیرہ کی تو کیا گارنٹی ہے کہ موجودہ لوگوں کی جگہ نئے چہرے آ جائیں تو ان کی سفارشات پر دوبارہ یہی اعتراض نہ کیا جائے گا۔؟
    یادش بخیر۔! محترم جناب جااوید احمد غامدی صاحب بھی ایک لمبے عرصے تک کونسل کا حصہ رہے ہیں ان کے کچھ انقلابی یا کم از کم اصلاحی اقدامات کا تذکرہ خیر ہمارے علم میں اضافہ کا سبب بنے گا۔۔

    Reply
    1. 1.1

      Mehar Afshan

      تو کیا یہ معاشرہ پدر سرانہ نہیں ہے؟؟؟
      اور اس راگ سے متشددانہ ذہنیت کیسے ظاہر ہوتی ہے زرا اس کی وضاحت بھی فرمادین نوازش ہوگی

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ