About the author

2 Comments

  1. 1

    Mehar Afshan

    اسے صرف اور صرف جناب کی کج فہمی ہی کہا جاسکتا ہے کہ آپکے خیال مین آج کی عورت برابری کے حقوق نہیں بلکہ حقوق نسواں کے نام پر اتنے حقوق چاہتی ہے کہ وہ مرد زات سے کھل کر صدیوں پر محیط اپنے اوپر ہونے والے ایک ایک ظلم کا حساب لے سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ سچائی نہیں بلکہ آپ جیسے مردوں کا وہ خوف ہے جس نے صدیوں عورت کو اپنے جبر کے نیچے دبائے رکھا ،ورنہ سچ تو یہ ہے کہ مرد اگر صرف اسے وہی حقوق دے دے جو قران اسے دیتا ہے تو بھی نفس پرست مردوں کے لیئے قابل قبول نہیں ہوگا ۔
    کیونکہ انکا یک طرفہ ذہن عورت کو اپنے برابر دیکھنے کا تصوربھی نہیں کرپاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نہ آپکا پچھلا کالم قابل تعریف تھا نہ یہ ہے ،کیونکہ آپ ابھی تک اپنے گھٹے ہوئے ذہن کو صدیوں پرانی کہانیوں سے جنہیں روایات کی شکل مین اسلام دشمنوں نے ہمارے دین میں شامل کیا نکال ہی نہیں پائے ہیں اور اس زہنیت کے ساتھ آپ ایک کیا ایک سو کالم بھی لکھ ڈالین تو کچھ بدلنے والا نہیں سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ آپ دین کی بات کرتے ہین لیکن دین کی بنیاد قرآن حکیم کے بارے میں آپکی نالج آپ جیسے تمام مردوں کی طرح نہ ہونے کے برابر ہے ۔
    آپکی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ اللہ پاک قران پاک مین صاف اور واضح فرماتے ہین کہ عورتوں کے بھی تم پر بعین ویسے ہی حق ہیں جیسے تمھارے ان پر۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ پاک عورت کو اپنی مرضی سے تعلیم حاصل کرنے ،روزگار کرنے ،شادی کرنے اور طلاق دینے کا پورا پورا حق دیتا ہے
    جبکہ آپ جیسی ذہنیت کے مرد اسے گھر کی چاردیواری میں قید رکھ کر خود اس کے زبردستی کے حاکم بننے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں ،دروازے کے حجاب کو زبردستی اس پر سر سے پیر تک مسلط کرنے کی جاہلانہ خواہش رکھتے ہیں ۔
    آپ عورت کو وہ عزت نہیں دیتے جس کی آپ خود اپنے لیئے اس سے ڈیمانڈ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
    مغرب کی مادر پدر آزادی بھی نفس پرست مردوں کی نفسانی خواہشات کا ہی شاخسانہ ہے ،اگر ایک انتہاء پر اسلام کے زبردستی کے ٹھیکیدار نفس پرست مرد ہیں تو دوسری انتہا ء پر مغرب کے آزادی نسواں کے ٹھکیدار نفس پرست مرد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Reply
  2. 2

    Tahir Ali Bandesha

    bhai buhat khob likha apne ap likhte jaye in logon pe dahan mat den ye hadayt pane wale nhe hn ye to wase b Allah ka farman ha k wo jisy chahta ha hadayat naseeb farmata ha ye nature k against islam k against jin k zehno main ye ho k islam ki rawayat farsoda hn unse ap kia bat kr skte ho so ap apna hissa dalte jaye ta k hujjat pori ho rahe

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ