ٔپاکستان اور افغانستان دو سگے بھائی ہیں

آپ کو یہ جان کر انتہائی خوشگوار حیرت ہو گی کہ وزیر ستان میں دو بھائی ایسے بھی ہیں جن کے والدین نے پاکستان اور افغانستان کی محبت میں اپنے بیٹوں کے نام پاکستان اور افغانستان رکھے ہیں .

یہ کوئی آج کا واقعہ نہیں بلکہ یکم جنوری 1961 میں زر باغ کے ہاں پاکستان نے جنم لیا . زر باغ اس ملازمت کے سلسے میں متحدہ عرب امارت میں مقیم ہے جبکہ افغانستان 30 دسمبر 1969 کو پیدا ہوا .

دونوں کا کہنا ہے کہ ان کے والدین نے ہمارے یہ نام رکھ کر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان اور افغانستان سگے بھائی ہیں . ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ہونے چاہییں جس طرح ہم دونوں بھائیوں کے درمیان ہیں .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے