سوتیلی ماں نے تین سالہ بیٹا قتل کر دیا .

صوابی میں دو روز سے لاپتہ تین سالہ بچے کی اپنے ہی گھر سے لاش ملی ہے۔۔۔ سوتیلی ماں نے بچے کو قتل کرنے کے بعد گھر میں صندوق کے نیچے دفن کردی تھی۔۔۔ پولیس نے ملزمہ سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

صوابی کے علاقے مانیری کا رہائشی تین سالہ آفتاب احمد گزشتہ دو روز سے گھر سے لاپتہ تھا ۔ جس کی اپنے ہی گھر سے صندوق کے نیچے لاش لاش ملی ہے ۔ پولیس کے مطابق بچے کو سوتیلی ماں نے گھریلو تنازع پر قتل کیا اور لاش گھر کے کمرے میں صندوق کے نیچے دفن کردی تھی ۔

پولیس نے ملزمہ سمیت چار افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔۔۔۔مقتول تین سالہ آفتاب کے دو بھائی اور ایک بہن ہے اور وہ سب میں چھوٹا تھا ۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے