روہنگیامسلمان جبری مشقت، جنسی تشدد کا شکار ہیں،اقوام متحدہ

میانمار میں اقلیتوں سے سلوک پر اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو انسانیت کے خلاف جرائم کہا جاسکتا ہے.

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روہنگیامسلمانوں سے برتاؤسراسرانسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روہنگیامسلمانوں کو شہریت نہیں دی جارہی اور وہ جبری مشقت، جنسی تشدد کا شکار ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے