About the author

8 Comments

  1. 1

    sehar

    wah maza a guya sufiyan Sahiab aap nay kya likha hay ..

    Reply
  2. 2

    [email protected]

    لیاقت آباد لالو کھیت کے متعلق اس سے اچھی تحریر اور عمدہ انداز بیان میں نے آج تک کہیں نہیں پڑھا ۔ گریٹ

    Reply
  3. 3

    Fahad Khan

    Zabardast akaasi ki hy liaquatabad ki, jitna mien jaanta hun liquatabad ko ek ek lafz mien suchaai hyy… Keep it up Sufyan bhai

    Reply
  4. 4

    Hasan Umar

    گستاخی معاف لیکن کیا آپ کبھی لالو کھیت یا لیاقت آباد کے علاقے میں گئے ہیں جہاں پر ٹوٹے پھوٹے کچے مکان ہیں؟میں تیس سال کا ہونے والا ہوں اور اکثر اوقات میرا وہاں جانا ہوتا ہے کیوں کہ میرے کافی رشتہ دار وہاں پر مقیم ہیں لیکن وہاں پر کچے پکے، ٹوٹے پھوٹے مکان کم از کم میری نظر سے تو نہیں گزرے ہیں۔

    Reply
  5. 5

    Ashar Khan

    برادرم سفیان بہت ہی خوب ۔۔۔ میں گزشتہ چالیس برس سے لالو کھیت میں آباد ہوں اب تو میری دوسری نسل جواں ہو رہی ہے ۔ کل جب چوہدری نثار کو دیکھا اپنی گلی میں تو یقین جنانیں بے اختیار امجد کے لیے دعا نکلی ۔ گھر آیا تو بیٹی نے فرمایا کہ آپ یہ تو پڑھیں ۔ تو پھر آپ کے لیئے دعا نکلی ۔۔۔ بہت ہی عمدہ تحریر ۔ جو تنقید کر رہے ہیں وہ اس پیغام کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آپ نے کس قدر کم لفظوں میں ہمارے محلے کی کہانی عرض کی ہے ۔ میرے پورے اہل محلہ کی جانب سے مبارک باد ۔۔۔
    میرے صاحبزادے بھی آپ کے ہم نام ہیں

    Reply
  6. 6

    Bilal Zahid

    wah Jee janab kia likh Dala Aap nay , shahkar Tahrier mohtram .Dil jeet liya 🙂

    Reply
  7. 7

    sadaf Somoro

    ghalibn nahi balky M sure kay it s my best ever writing which I read. keep it up Sofiyan jee

    Reply
  8. 8

    sadaf Somoro

    aap ka agla kalam kiss per ho ga aab intezr he rahy ga hum ko

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ