راحت فتح علی خان کے لیے لائف ٹائم اچیومنٹ شیلڈ

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے معروف پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کو موسیقی کے لیے خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ اعزازی شیلڈ دی گئی۔

ایک پُروقار تقریب میں آکسفورڈ یونیورسٹی کےفیوژن پراجیکٹ کے طلبہ کے ساتھ راحت فتح علی خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

اُس موقع پر پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت سمیت دیگر کئی ممالک کے طالب علم موجود تھے جنہوں نے راحت فتح علی خان کے فن کو زبردست انداز میں سراہا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے