ہلیری کلنٹن کو صدارتی امیدوار نامزد

[pullquote]فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 4 روزہ نیشنل کنونشن میں امریکی صدارت کے ڈیموکریٹک امیدوارکی نامزدگی کےلیے ووٹنگ ہوئی. [/pullquote]

کنونشن میں امریکا کی ڈیمو کریٹک پارٹی نے ہلیری کلنٹن کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ وہ نامزدگی حاصل کرنیوالی پہلی امریکی خاتون ہیں۔

ووٹنگ کے دوران ہیلری نے 2395 ووٹ حا صل کئے، جبکہ برنی سینڈرز کو 1553 ووٹ ملے ۔ ہیلری کلنٹن کا نومبر میں ری پبلکن رہ نما ڈونلڈ ٹرمپ سے مقابلہ ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے