[pullquote]اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے مسلم لیگ آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامز کردیا…[/pullquote]
فاروق حیدر کے وزیر اعظم بنتے ہی تمام افواہیں دم توڑ گئیں… فیصلہ وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جاری پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہوا…. راجہ فاروق حیدر اسمبلی سے اعتماد کو ووٹ حاصل کرکے وزیراعظم منتخت ہونگے…