مراد علی شاہ دبئی روانہ

پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو فوری دبئی طلب کرلیا ہے ۔

اس سے قبل سندھ کی نئی 17 رکنی کابینہ حلف اٹھایا، تاہم وزارت داخلہ اور وزارت خزانہ جیسے اہم قلمدانوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی… وزیراعلیٰ نے گھڑی خدابخش میں بھٹو خاندان کے مزارات پر بھی حاضری دی اور لاڑکانہ میں‌ مصروف دن گزارا….

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے