گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں ماحولیاتی آلودگی…

[pullquote]دریائے شوک کا کنارہ کچرے کا ڈھیر… حکومت کو ماحولیاتی آلودگی کی کوئی فکر نہیں…[/pullquote]

گلگت بلتستان کا دور افتادہ ضلع گانچھے ضلعی صدر مقام خپلو سے مشرق کی طرف دریا ئے شوک کا کنارہ جہاں سے وادی سیاچن اور وادی ہوشے کی جانے اکلوتی سٹرک پر محکمہ بلدیات نے کچرا جلانے کیلئے جگہ بنا رکھی ہے ۔

یہاں پر اب مقامی لوگ اپنی مری ہوئی گائے اور بھینسیں بھی پھیکنے لگے ہیں اس کے علاوہ یہاں پر کچرا جلانے وجہ سے راستہ تعفن زدہ ہوگیا ہے جس سے یہاں کی آبی حیات کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ تاہم انتظامہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے