پگڑی

اکلوتی اور لاڈلی بیٹی کا جو بھی رشتہ آتا
چوہدری صاحب انکار کردیتے
کہ یہ ہماری برابری کا نہیں ہے
اگر عام خاندان میں رشتہ کیا تو
پگڑی نیچے ہوجائے گی
گاؤں کے ڈاکٹر جو کہ ایک کسان کا بیٹا تھا
کا رشتہ آیا تو باپ بیٹے کو بے عزت کرکے نکلوادیا
کہ ہمت کیسے ہوئی
میری بیٹی کا رشتہ مانگنے کی
بیٹی کی عمر چالیس ہوگئی
ایک دن مالی کاکا کے بیٹے کو دیکھا
اور پھر وہ کچھ کرڈالا
جس سے چوہدری صاحب کی
پگڑی زمین پر آگئی جس پر وہ بہت نازاں تھا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے