About the author

One Comment

  1. 1

    Omair Mahmood

    میں نے کتاب تو نہیں پڑھی لہذا مندرجات پر کیا بات کرنی، ایسا ضرور ہے کہ موٹی ویشنل کتابیں اور لیکچر سن کر کچھ کر گزرنے کی دھن سر پر سوار ہوتی ہے ۔۔۔ تاہم عملی اقدامات کرنے سے گریز ہی کرتے ہیں۔ گاہے مایوسی کے گہرے بادل چھا جاتے ہیں، تو یہ موٹی ویشنل لٹریچر پھر سے کمر باندھنے پر تیار کر دیتا ہے۔ اتنا ضرور سمجھتے ہیں کہ آپ کوشش کرتے رہیں کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی موقع پر آپ کو اس کا پھل ضرور ملے گا

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ