یوم دفاع ،افواج پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل

[pullquote]فورٹریس اسٹیڈیم میں یومِ دفاع شوکے سلسلےمیں ریہرسل [/pullquote]

لاہور: فورٹریس اسٹیڈیم میں یومِ دفاع شوکے سلسلےمیں ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔ شہریوں سے کہاگیا تھا کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔

ترجمان آئی ایس پی آرکےمطابق یومِ دفاع شوکےسلسلےمیں صبح10بج کر20منٹ پراس سلسلے میں توپیں چلائی گی، شہریوں سےکہاگیا تھا کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے