مقبوضہ کشمیرمیں63ویں روزبھی کشیدگی

[pullquote]کرفیو اور نقل و حرکت پر پابندیاں بھی مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو روک نہ سکیں، وادی میں بھارت مخالف مظاہرے جاری،حریت رہنماؤں کی اپیل پر وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ pullquote]

مقبوضہ وادی میں 63 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے ، نماز جمعہ کے بعد بھارتی مخالف مظاہرے روکنے کیلئے خوفزدہ انتظامیہ نے سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ وادی میں آج بھی کاروباری مراکز،تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند ہے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر 16 ستمبر تک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے