About the author

One Comment

  1. 1

    محتشم علی مرتضی

    شاید ہی کسی کو یقین آئے،
    یہہ قانون خود سعودی عرب کے شاہی خاندان کے افراد نے منظور کروایا ہے امریکن سینیٹ کو کروڑوں ڈالر ادا کرکے
    اس قانون کے تحت ایک بھی مقدمہ درج نہیں ہوگا بلکہ عدالت کے باہر ہی تصفیہ ہو جائیگا،
    اس طرح سعودی عرب نے کیا ادا کیا ، اور کیا نہین کا کوئی ریکارڈ نہ ہوگا،
    اور سعودی عرب کا جو اثاثہ امریکہ مین ہے غائب کردیا جائیگا
    سعودی عوام کے ساتھ خیانت کا منصوبہ جس مین امریکہ نے سعودی شاہی خاندان کے ہر جرم مین جس طرح معاونت کی یہہ بھی وہی ہے
    سعودی عوام کے ساتھ سعودی شاہی خاندان کی غداری،
    یہہ خاندان سعودی عرب سے بھاگنے کی تیاری کر چکا ہے
    اسی منصوبہ کا حصہ ہے
    سال دو سال مین موجودہ خاندان ملک کو مفلوک عوام کے رحم و کرم پر چھوڑ کر فرار ہو جائیگا،

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ