About the author

One Comment

  1. 1

    sohail

    السلام علیکم
    بھا ئی بات سیدھی سی ہے مولانا پر زنا کا الزام لگا ہے ۔
    اب جن لوگوں نے الزام لگایا ہے ثبوت پیش کرنا بھی شرعاان کے ذمہ ہے ۔باقی بات تو اس کے بعد کی ہے ۔اس لئے احتیاط کا تقاضا یہی ہے کے اپنی زبان اور قلم کو لگام دی جائے ۔
    اگر کچھ لوگ اس بات پر بضد ہیں کہ خط سچ پر مبنی ہے تو وہ ثبوت پیش فرمایئں ۔مولانا کا مئوقف بھی تو سامنے ہے ۔ان کا مئوقف بھی تو سچ ہو سکتا ہے ۔
    کیا ہم میں سے کسی نے مولانا کو بدکاری میں ملوث ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ؟
    لوگوں کی باتوں سے تو ایسے لگ رہا ہے کے وہ ان تمام واقعات کے چشم دید گواہ ہیں ۔
    اور مہربانی فرما کر اپنا مسلکی بغض نکالنے سے پرہیز فرمائیں ۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ