About the author

3 Comments

  1. 1

    Sadiq Ali

    Assalm o Alikum!
    Dear, #RaziaSyed. Its nice to see that, someone is spreading the msg of karbal on this forum. Allah bless you for this great work and succeed you in your this and after life.
    I am not criticizing, but its my humble request that, plz do ponder on your physical look as the enemies are cashing the non islamic look.

    Reply
    1. 1.1

      raazia syed

      jee oky sadiq ali sab

      Reply
    2. 1.2

      raazia syed

      صادق صاحب یہاں میں آپ سے دو گذارشات کرنا چاہتی ہوں ، پہلی بات کہ آپ نے کہا کہ آپ تنقید نہیں کر رہے اور دوسری جانب آپ نے بے جا تنقید کر کے میری دل آزاری کی جو شاید اس بات سے بھی بڑا گناہ ہے جو میں سر پر دوپٹہ نہ کرنے کی وجہ سے مرتکب ہو رہی ہوں ، معاف کیجئیے گااسکی مثال تو محض مولائے کائنات کے اس فرمان کی ہوئی کہ بیمار ذہینت کی مثال اس مکھی کی طرح ہے جو سارے صاف بدن کو چھوڑ کر زخم پر ہی بیٹھتی ہے ، بے شک پردہ کرنا لازم ہے لیکن جو اسلام خواتین کو پردہ کرنے کی تلقین کرتا ہے وہ مردوں کو بھی شرافت کی تاکید کرتا ہے ، اور یہ ضروری بھی نہیں ہے کہ جو پردہ کرے وہ کردار و اوصاف کا بھی حامل ہو ، میرے دل میں جتنا اسلام اور مودت محمد و آل محمد ہے اسے وہ بخوبی جانتے ہیں ، مجھے کسی سے میڈل لینے کی حاجت نہیں نہ ہی شوق ۔۔۔کچھ چیزیں مہربانی سے آپ اپنی ذاتی اور شرعی خواتین کے لئے بچا رکھیئے ۔جزائے خیر ہو گی آپ ک ےلئے

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ