About the author

3 Comments

  1. 1

    sher khan battagram

    Comment…غازی ہم اس معاملے میں ہم کچھ بھی نہیں کہہ سکتے، کچھ سمجھ نہیں ارہا، ایک طرف مولانا الیاس گھمن کی اپنی ایک مقام جبکہ دوسری طرف مولانا زین العابدین رخمتہ اللہ علیہ کی صاحبزادی، معلوم نہیں اس سارے کھیل میں کونسا فریق حق پر اور کونسا ناحق پر، بہرحال اللہ تعالٰی سب کچھ بہتر جانتا ہے، اللہ تعالٰی مظلوم کی مدد اور ظالم کو نشان عبرت بنائے آمین

    Reply
    1. 1.1

      محمد یعقوب غازی

      میرے بھائی مولانا زین العابدین کی بیٹی کب منظر عام پہ آئی ہے انکی طرف ساری باتیں منسوب کرنے والا مفتی ریحان نامی شخص ہے جسنے ابھی تک اپنی شناخت چھپائی ہوئی ہے پھر اپنے آپ کو مفتی لکھنے والا کوئی بے دین ہو سکتا ہے جس نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی کہ دونوں طرف دین دار بدنام ہوں اور لوگوں کے دماغوں میں بٹھایا جائے دیکھو ایک طرف الزام لگانے والا مفتی ہے اور دوسری طرف جس پہ الزامات لگائے گئے وہ مولانا ۔ اور ویسے بھی انکے مضمون کو پڑھو اور پڑھنا شروع کرو تو مضمون کے جھوٹا ہونے کا یقین ہو جانا شروع ہوجاتا ہے ۔ مجھے تو لگتا ہے اسے ناول لکھنے کا شوق تھا اور اللہ والوں کے خلاف بھڑاس نکالنے کا شوق اسنے دونوں کام بڑے شوق سے کئے کہ اصل نام بھی مخفی رہا ۔

      Reply
  2. 2

    HINA CH

    MOLVI LALCHI BHE AUR ZANI BHE HAY. ISS KE WAKALAT KRNAY WALA BHE ZALEEL HO KAR RAHAY KA

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ