پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرنے پر اعتراض نہیں، بھارت

[pullquote]بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرنے میں اُسے کوئی اعتراض نہیں ہے۔[/pullquote]

بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ جو ویزا حاصل کرنے کی شرائط پوری کرے گا اُسے ویزا ملے گا، ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری نہیں کرتی۔

اڑی حملے اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی آئی ہے جبکہ بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں بھی دی گئیں اور انہیں بھارت چھوڑ کر پاکستان واپس آنا پڑا…

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے