شیخ رشید احمد کیسے پولیس کو چکمہ دیکر کمیٹی چوک پہنچے ، ویڈیو دیکھیں ۔

شیخ رشید احمد نے جمعے کا سارا دن راولپنڈی کی گلیوں میں گذارا اور ٹھیک تین بجے کمیٹی چوک راولپنڈی میں پہنچ گئے . وہ کمیٹی چوک میں جیو نیوز کی ڈی ایس این جی پر چڑھ گئے اور بیٹھ کر سگار سلگا دیا. سر پہ کشمیری ٹوپی ، نیلے لباس پر پر کالی واسکٹ ، اور ہاتھ میں سگار سلگائے شیخ رشید حکومت کو للکارتے رہے . ان کے وزن کی وجہ سے جیو نیوز کی ڈی ایس این جی کے سٹلائٹ سگنل خراب ہو گئے . شیخ رشید نامعلوم مقام سے آئے اور رکشے پر بیٹھ کر لال حویلی کی طرف واپس روانہ ہو گئے . پولیس انہیں گرفتار نہ کر سکی .

[pullquote]شیخ رشید احمد کے کمیٹی چوک پہنچنے کے مناظر
[/pullquote]
https://www.youtube.com/watch?v=vuwoWXVW_zo&feature=youtu.be

[pullquote]شاہ محمود قریشی کا کارکنوں کے نام اپم پیغام
[/pullquote]https://www.youtube.com/watch?v=f5ovFumGnU8

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے