طالبات سراپا احتجاج

خيبرپختونخواميں تعليمي ايمرجنسي کا پول کھل گيا۔۔۔ کرائے کي عدم ادائيگي پرچمکني کے دوسکولوں کو تالے لگ گئے ۔۔ طالبات احتجاج کے لئے محکمہ تعليم دفترپہنچ گئيں

پشاورکے نواحی علاقہ چمکنی میں دوگرلزسکول کواچانک بند کردیا گیا جس کی وجہ عمارت کا کرایہ بروقت ادا نہ کرنا بتایا جا رہا ہے ۔۔۔ مذکورہ سکول دوسال سے نجي عمارتوں ميں قائم ہیں

اپنی تعلیم کےلئے پریشان متاثرہ بچے محکمہ تعليم پشاور کے دفتر پہنچ گئے ۔۔اورکتابيں کھول کر انوکھا دھرنا دیا

طالبات کے ساتھ والدين بھي سراپا احتجاج رہے

بچوں کا دھرنا ديکھ کر محکمہ تعليم حکام موقت پر پہنچ گئے اوراسکول کھلوانے کے لئے پير تک مہلت مانگ لي ۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے