کسی کو نہیں چھوڑیں گے ۔ سپہ سالار کی دھمکی

سبوخ سید

اسلام آباد

CH3FSfNUEAAxUg9.jpg_large

جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ امن کی بحالی کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور دہشت گردوں کے ہمدرد، مالی معاونت اور سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پاک فوج کے سپہ سالار روس کے دورے سے پاکستان پہنچے تو دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مصروف اپنے نوجوانوں کو حوصلہ دینے خیبر ایجنسی پہنچ گئے جہاں انہوں نے جوانوں کے ساتھ بھرپور دن گذارا۔

CH3AuvMVEAAKzRq.jpg_large

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے.

خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کا زور توڑ دیا اور دہشت گردوں کو پاک افغان سرحدتک محدود کردیا ہے.

انہوں نے کہا کہ فاٹا، خیبر ایجنسی اور وزیرستان سے نہیں بلکہ پورے پاکستان سے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے