پاکستان میں نیا ڈیم بنانےکےلیےاہم پیش رفت

وزیراعظم نواز شریف نے دیامربھاشا ڈیم کی فنانسنگ پلان کی اصولی منظوری دیدی۔منصوبے سے 4500میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

وزارت پانی وبجلی نے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر اپنے وسائل سے کرنے کی تجویز دی۔وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری پانی وبجلی کوپلان پرفوری عملدرآمد کی ہدایت کردی۔

منصوبے کے لیے فنڈز پی ایس ڈی پی سے فراہم کیے جائیں گے۔واپڈا خود بھی پاور جنریشن کمپنیوں کے ذریعے فنڈز اکٹھے کرے گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دیامیربھاشا ڈیم کے لیے اراضی کا حصول خوش آئند ہے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ڈیم کی تعمیر آئندہ سال شروع کی جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے