آپ کی پوری خبر شائع ہوگی

3484-Press-release-blog-banner_1ibc

آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔

آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش میں مصروف ہے کہ کسی پروپگنڈے کے بغیر حقائق قارئین تک پہنچائے جا سکیں تاکہ وہ درست معلومات کی روشنی میں حالات کا بہتر سمت تجزیہ کر سکیں ۔

غیر جانبداری آئی بی سی اردو کا خاصہ ہے اور ادارہ سمجھتا ہے کہ ایک صحت مند معاشرے کی پرورش کے لیے ذرائع ابلاغ کو فریق کا کردار ادا نہیں کر نا چاہیے ۔

آئی بی سی اردو کو پوری دنیا میں اردو زبان پڑھنے والے لوگ لوگ ہزاروں کی تعداد میں دیکھتے ہیں ۔

ادارہ اپنے قارئین کے اس اعتماد پر ہر صورت پورا اترنے کی کوشش کرے گا جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر مبنی ہیں ۔

ہم اس بات کی یقین دھانی کراتے ہیں کہ ہماری صحافت اقدار پر مبنی صحافت ہے ۔

آپ اپنی پریس ریلیز ہمیں بھجوائیں ، ہم آپ کا مکمل مؤقف شائع کریں گے ۔

نوٹ : اپنی پریس ریلیز ذیل میں دیے گئے برقی پتے (ای میل ) بھجوائیں ۔

شکریہ

Team

IBC URDU

ibcurdu@yahoo.com

twitter @ibcurdu

facebook IBC Urdu

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے