خیبر پختنخوا اور فاٹا میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،پولیو ٹیم کی سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت

پشاور ،خیبر پختونخوا اور فاٹا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ،ایمرجنسی آپریٹنگ سنٹرپشاور ،آج ہونے والے مہم سال کی آخری مہم ہے جو 4روز تک جاری رہے گی پشاور ،خیبر پختونخوا اور فاٹا میں 5سال سے کم عمر 66لاکھ63ہزار 672بچوں بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائینگے
پشاور ،صوبے میں انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو وتامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے

پشاور ،خیبر پختونخوا میں مہم کے لئے پولیو ورکرز کی 20ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیںپشاور خیبر پختونخوا میں 17330موبائل ،1592فکسڈ،924ٹرانزٹ اور 159رومنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں پشاور، صوبے میں انسداد پولیو مہم کی مﺅثر نگرانی کے لئے 4637ایریا انچارجز کی تعیناتی بھی عمل میں لائی گئی ہے ،صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر

پشاور ،فاٹا میں مہم کے لئے 4290 ٹیمیں پولیو کے قطرے پلوانے کا کام سرانجام دیں گیپشاور ،فاٹا میں 3880 موبائل، 300 فکسڈ اور 110 ٹرانزٹ ٹیمیںتشکیل دی گئی ہیں پشاور ،مہم کے لئے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ہپشاور ،خیبر پختونخوا میں 30ہزار اہلکار سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے

پشاور فاٹا میںمہم کے لئے فوجی اور نئیم فوجی دستے بھی تعینات کئے گئے یں پشاور ،جنوبی وزیرستان ایجنسی کے وانا سب ڈویژن میں مہم 26 دسمبر سے شروع کی جائے گیپشاور، رواں سال فاٹا سے اب تک صرف 2 پولیو کیس رپورٹ ہوئے پشاور ، کیسز ضرب عضب آپریشن کے نتیجے میںعارضی طور پر بے گھر افراد اور خاندان (ٹی ڈی پیز ) کی حالیہ واپسی کے موقع پر سامنے آئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے