تتلیوں کے لیے بھی پارک

titly

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح

ہوانا……کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔

ہوانا میں تتلیوں کو محفوظ کرنے کیلئے پہلا پارک بنایا گیا ہے۔

افتتاح کے دن بڑی تعداد میں لوگ آئے اور مختلف اقسام کی رنگ برنگی تتلیوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔

پارک میں تتلیوں کی 7 اقسام کے ساتھ پودوں کی 30 اقسام بھی رکھی گئی ہیں ۔

اس پارک کے ذریعے معدوم ہوتے پودوں ،جانوروں دیگر حشرات کو محفوظ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے