جنوبی افریقہ میں وٹامن ٹیبلٹ کے برابر پیس میکرتیار

smallest-pacemakers_l

 

 

 

 

 

 

کیپ ٹاؤن

……..
دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے خوش خبر ی ہے کہ جنوبی افریقہ میں وٹامن ٹیبلٹ کے برابر پیس میکر تیار کیا گیا ہے۔

کیپ ٹاؤن میں مریض میں دنیا کا سب سے چھوٹاpacemakers پیس میکر ٹرانسپلانٹ کیاگیا ہے۔

یہ سائز میں روایتی پیس میکر کے دسویں حصے کے برابر اور موازنہ کیاجائے تو یہ وٹامن کی ٹیبلٹ جتنا ہے۔

چھوٹاہونے کی وجہ سے بہ آسانی مریض کے جسم میں نصب کیا جاسکتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے