کیا سعودی عرب میں گرفتار کئے گئے دو اہلحدیث علماء بھائیوں کا واقعی داعش سے تعلق ہے؟

سعودی عرب نے مکتب اہلحدیث سے تعلق رکھنے والے دو پاکستانی علماٗ پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمان اور مولانا توصیف الرحمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ آئی بی سی اردو نے اس حوالے سے ان کے بھائی مولانا طیب الرحمان زیدی سے گفت گو کی . مولانا طیب الرحمان زیدی جی الیون ٹو اسلام آباد میں مسجد عثمان بن عفان کے امام اور خطیب ہیں جبکہ وہ مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت مرکزی جمیت اہل حدیث اسلام آباد کے نائب امیر بھی ہیں . ان کی گرفتاری کیوں اور کیسے عمل میں لائی گئی ۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

https://www.youtube.com/watch?v=Gi23mhX-MQs

اس سے پہلے میڈیا پر دونوں گرفتار بھائیوں سے متعلق شائع ہوئی تھی . اس خبر کا لنک یہ ہے .

اہل حدیث مسلک کے دو پاکستانی علماء داعش سے رابطوں کی خبر پر سعودی عرب میں گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے