پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن پانی کی طرح بہائی

پی سی بی نے ملک میں کرکٹ پرموشن کی نام پر گزشتہ تین سالوں کے دوران 1ارب 8کروڑ روپے خرچ کر ڈالے

شہر یارخان اور ،نجم سیٹھی کے دور میں پی سی بی کو مجموعی طور پر 10ارب77کروڑ روپے کی آمدن ہوئی

آئی بی سی اردو کو حاصل ہونے والی دستاویز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی دوروں پر 60کروڑ63لاکھ خرچ کئے،

https://www.youtube.com/watch?v=NIAi6IRv58I

اندرون ملک اور نیو ٹرل مقامات پر سیریز پر 1ارب 76کروڑخرچ ہوئے،

تین سالوں میں کرکٹ ٹورنامنٹس پر 2ارب32کروڑخرچ کئے ،

انتظامی اخراجات کی مد میں 1ارب70کروڑ روپے خرچ کئے گئے ،

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کے موقع پر
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کے موقع پر

سال 2016ء میں کرکٹ پرموشن کے نام پر 40کروڑ روپے کے اخراجات کئے گئے ،

سال2015ء میں 38کروڑ، سال2014ء میں 29کروڑروپے کرکٹ پرموشنل اخراجات کی مد میں خرچ کئے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے