پاکستان کا پہلے ‘ابابیل’ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے 2200 کلومیٹر تک پرواز کرنے والے پہلے ابابیل ڈرون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ڈرون میزائل ابابیل 2200 کلومیٹر تک پرواز کرسکتا ہے۔

آئی ایس پی آر ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کامیاب میزائل تجربے پر ماہرین اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔

Picture shows a Pakistani nuclear-capable missile Hatf VI (Shaheen II) being test fired at an undisclosed location, 29 April 2006.]
پاکستان اپنی دفاعی استعداد میں بہتری اور اضافے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔

رواں برس 9 جنوری کو بھی پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ’بابر تھری‘ کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

بابر تھری کروز میزائل کا تجربہ بحیرہ ہند کے خفیہ مقام پر کیا گیا، جس نے خشکی میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے