سوشل میڈیا پر متحرک افراد کو کس نےاغواء کیا تھا ؟

پاکستان میں نائن الیون کے بعد بہت سے لوگ لاپتا ہوئے .اکثریت واپس آ چکی ہے تاہم اب بھی ایک بڑی تعداد لاپتا ہے . حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاک فوج اور ریاست کے خلاف متحرک کچھ افراد کو اغوا کیا گیا . تین ہفتوں کے بعد کچھ مغویان اپنے گھروں کو واپس آگئے تاہم ابھی تک انہوں نے کچھ کہا نہیں کہ وہ کہاں تھے .

ان میں سے کچھ کے بارے میں یہ بھی کہا گیا کہ وہ سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے درمیان تقسیم پیدا کررہے تھے اور کچھ پاکستان میں مذہبی منافرت پیدا کر رہے تھے . پاک فوج کے ترجمان نے آج پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ لاپتا افراد کا فوج سے کوئی تعلق نہیں . سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ پھر کہاں تھے ؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے