کیا مہمند ایجنسی میں بچوں کو تعلیمی سہولت میسر ہے ؟

فاٹا میں گورنر خیبر پختون خوا کی تعلیمی ایمرجنسی کے باوٗجود لاکھوں بچےنصابی کتابوں سے محروم ہیں۔ مہمند ایجنسی کے سرکاری سکولوں میں 29000طلبہ کے پاس ایک کتاب بھی نہیں جبکہ 40000ہزار طلبہ کے پاس ایک یا دو کتابیں ہیں۔ امتحانات میں ایک ماہ باقی ہے مگر کسی کو فاٹا کے طلبہ کے مستقبل کی فکر نہیں۔مزید بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندے اس رپورٹ میں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے