یکم جولائی سے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر مہنگا

033689-petrol-prices

یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافےاور ڈیزل کی قیمت میں 60 پیسے کمی کی تجویزسے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے۔

سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ یکم جولائی سے
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے
مٹی کے تیل کی قیمت میں 67پیسے اور
ہائی اوکٹین کی قیمت میں7روپے 30پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائے
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 60پیسے
اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں8پیسے فی لیٹر کمی کی جائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے