ٹرمپ کے حق میں 28امریکی شہروں میں ریلیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ریلیوں کے بعد اب ٹرمپ کے حامی بھی میدان میں آگئے ہیں ۔

صدر ٹرمپ کے حامیوں نے امریکا بھر میں 28 مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں صدر کے حق میں ریلیاں نکالیں ۔

ریلی میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ اس وقت صدر کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ٹرمپ نے نوکریاں دینے کا وعدہ کر رکھا ہے، اس کے علاوہ وہ سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے بھی کام کررہے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے