کشمیر میں بھارتی فورسز کا آپریشن،2مسلح افراد مارنے کا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر کے علاقے ترال میں بھارتی فورسز نے آپریشن میں 2 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ترال کے گاؤں ہفو نازنین پورہ میں 14 گھنٹے سے جاری فوجی آپریشن ختم ہوگیا ہے،بھارتی فورسز نے 2 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز کی کارروائی میں ایک پولیس اہلکار ہلاک،فوجی میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، بھارتی حکام نے علاقے میں کرفیو بھی نافذکررکھا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے