پی ایس ایل فائنل کا جادو انٹرنیٹ پر بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، ’پاکستان سوپر لیگ فائنل2017 ‘پاکستان سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر لوگوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آفریدی کی کمی محسوس کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب کھلاڑیوں پر طنز و مزاح پر مبنی خاکے بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔