سعودی عرب:2پاکستانی خواجہ سراؤں کو تشدد سے ہلاک کرنے کی تردید

سعودی حکام نے ریاض میں 2پاکستانی خواجہ سراؤں کوتشددسے ہلاک کرنےکی تردید کردی۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 61برس کے ایک شخص کا انتقال دل کادورہ پڑنےسے ہوا ۔جس کی میت بھجوانے کے اقدامات کررہے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے