شمالی کوریا کی جانب سے کل داغے گئے 4 میزائلوں کا مقصد تربیتی مشق کر نا تھا،جو جاپان میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی ۔
شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نےٹریننگ مشقوں کا حکم خود دیا اور ان کا مشاہدہ بھی کیا ۔
سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فوجی مشق میں توپخانے کے ایک یونٹ نے حصہ لیا ۔