گوئٹے مالا: رفاہی مرکز میں آتشزدگی، 19افراد ہلاک

گوئٹے مالا کے رفاہی مرکز میں آگ لگ گئی، جس سے19 افراد ہلاک اور25 زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گوئٹےمالا سٹی کے رفاہی مرکزمیں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والی19بچیاں ہیں۔ جن کی عمریں 14سے 17سال بتائی جارہی ہیں۔

ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پہنچ کر بر وقت لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے