بھمبر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،خاتون زخمی

بھارتی فوج نے کنٹرولائن پر ایک بار پھراشتعال انگیزی کی ہے، کنٹرول لائن پر مقبوضہ کشمیر کے بھمبر سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی، پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کنٹرول لائن پر باروہ اور بھمبرسیکٹر کے علاقےبروح میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کر دی۔بھارتی فوج نے شہری آبادی کونشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے