سلمان خان اپنا اسمارٹ فون لانچ کریں گے

بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سلمان خان نے اپنی شاندار اداکاری سے جہاں فلمی دنیا میں نام کمایا وہیں پروڈکشن میں قدم رکھ کر کامیابی حاصل کی اور اب سلمان خان اپنا اسمارٹ فون لانچ کرنے جا رہے ہیں

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے حال ہی میں ‘بینگ اسمارٹ ‘کے نام سے ٹریڈ مارک رجسٹر کرالیا ہے ۔دبنگ خان نے اپنے موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کیلئے چینی پلانٹ کا انتخاب کیا ہے جبکہ فون کا ابتدائی ماڈل بھی منتخب کیا جا چکا ہے۔

سلمان خان کا’’ بینگ اسمارٹ‘‘اینڈرائیڈ موبائل فون کی قیمت بیس ہزار روپے کے درمیان مختص کی گئی ہے جسے ابتدا میں صارفین آن لائن خرید سکیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے