بلاول اور زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مارکباد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں کل منائے جانے والے ہندوؤں کے رنگوں کے تہوار ہولی کے موقع پر تمام ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔

مبارکباد کے پیغام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ گزشتہ سال ہندو بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہولی کا تہوار منانے کے لیے میں عمرکوٹ گیا تھا لیکن اس بار پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے لاہور میں انتہائی مصروفیات کی وجہ سے ہولی کی تقریبات میں شرکت نہیں کر سکتا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی ہندوبرادری کو ہولی کی مبارکبادیتے ہوئے کہا کہ ہولی اندھیرے پر روشنی کی فتح کا دن ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے