خلع لینے والی عورت کو حق مہر سے دستبردار ہونا پڑتا ہے: مفتی عمران

اداکارہ و ماڈل وینا ملک کی جانب سے اپنے شوہر اسد خٹک سے خلع لیے جانے کے حوالے سے جامعہ نعیمیہ کے مفتی محمد عمران نے کہا ہے کہ شوہر سے تنگ عورت خلع لے سکتی ہے، اس کےلیے عورت کو حق مہر سے دست بردار ہونا پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ وینا ملک اور اسد خٹک کی شادی کےچار سال بعد ہی ان کے دلوں میں آنے والی دراڑ زندگی کی راہیں جدا کر گئی، وینا ملک خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں، فیملی کورٹ نے یک طرفہ فیصلہ سناتے ہوئے ڈگری جاری کر دی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے