نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کوبرطانیہ کی یونیورسٹی میں داخلے کی پیش کش ہوئی ہے۔
آکسفورڈکےلیےدرخواست دینےوالی ملالہ کو ایک یونیورسٹی کی جانب سےداخلےکی مشروط پیشکش ہوئی ہے۔ملالہ کہتی ہیں اےلیول میں سیاسیات،فلسفےاورمعیشت میں اےگریڈآئےتوداخلہ مل جائےگا۔