ملالہ کوبرطانیہ کی یونیورسٹی میں داخلے کی پیش کش

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کوبرطانیہ کی یونیورسٹی میں داخلے کی پیش کش ہوئی ہے۔

آکسفورڈکےلیےدرخواست دینےوالی ملالہ کو ایک یونیورسٹی کی جانب سےداخلےکی مشروط پیشکش ہوئی ہے۔ملالہ کہتی ہیں اےلیول میں سیاسیات،فلسفےاورمعیشت میں اےگریڈآئےتوداخلہ مل جائےگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے