نابینا پن سے نجات کیلئے مچھلی کی آنکھیں مددگار

سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ نابینا پن کو دور کرنے کے لیے مچھلی کی آنکھیں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔

نئی تحقیق میں سائنس دانوں کو زیبرا فش کے دماغ سے ایسا کیمیکل سگنل ملا ہے ،جو مچھلی کی آنکھ کے ریٹینا میں ہوتا ہے ، یہ کیمیکل انسانی آنکھ کے ریٹینا کی دوبارہ نمو میں مدد دے سکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق عمر کے بڑھنے کے ساتھ یا کسی اور وجہ سے ریٹینا کو پہنچنے والے نقصان کو مچھلی کا ریٹینا ٹھیک کرسکتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے