بھار تی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، دو افراد زخمی

بھار تی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چفر گاؤں کی 15 سال کی لڑکی اور 60 سال کے بزرگ زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے