شام: حمص میں دھماکا،ایک شہری ہلاک ،دو زخمی

شامی شہر حمص میں ہونے والے ایک دھماکے میں ایک شامی شہری ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

شامی سرکاری ٹیلی ویژن نے اسے ایک دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا۔ دمشق حکومت کے مطابق حمص کی جنوب مشرقی علاقے وادی الذبح میں یہ بم حملہ دہشت گردوں نے کیا۔

ادھر سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس میں متعدد شہری زخمی یا ہلاک ہو گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے