امریکا:ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج

امریکی ریاست ہوائی کےآتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ہوائی کے بگ آئی لینڈ سے لاوابہہ کرسمندر میں شامل ہو رہا ہے،آتش فشاں کے دہانے پر آگ کی شکل میں گول دائرہ بھی نمایاں ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لاوے کے اخراج سے ارد گرد کی آبادیوں کو خطرہ نہیں ہے ، لاوے کے ساتھ دھویں کا اخراج بھی دیکھا جاسکتا ہے، لاواکا درجہ حرارت 900 سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے